Breaking News

Kaarobar karne walay hazraat ke liye mujrib amal

کاروبار کرنے والے حضرات کے لئے مجرب عمل



جو شخص کسی بھی قسم کا کاروبار کرتا ہو وہ اس عمل کو کر سکتا ہے اس عمل کو کرنے
 سے حیرت انگیز طور پر اس کے اردگرد ہجوم لگا رہتا ہے لوگوں کا خاص طور پر 
دکاندار حضرات کے لئے نافع یعنی نفع دینے والا عمل ہے۔روزانہ نماز فجر کو ادا کرنے
 کے بعد اول و آخر درود پاک اور درمیان میں اسمِ پاک یا مستطیع 130 دفع پڑے حیرت
 انگیز طور پر اس کے اردگرد گاہکوں کا ہجوم لگا رہے گا دوکاندار حضرات کے لئے یہ 
عمل کسی تحفہ سے کم نہیں۔

No comments